Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: انٹرنیٹ آن کرنے پر سم بیلنس ختم نہیں ہوگا بڑا مسئلہ حل
Post Date: 27/08/2019, 07:51 AM
Last active: 13/09/2019, 05:42 PM
Huraira_Rana *
Threads: 1, Posts: 1, Thanks: 1
امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کو دولت سے سرشار ہونگے۔

دوستوں اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہوگا کہ انٹرنیٹ آن کرنے پر آپکی سم
کا سارا بیلنس ختم ہو جاتا ہے جبکہ آپکا پیکج بھی ہوتا ہے تو اسکاحل بہت ہی
آسان ہے مثال کے طور پر آپ نے فیسبک اور وٹس ایپ کا پیکج کیا ہے
اب انٹرنیٹ آن کرتے ہی آپ کا سارا بیلنس باقی ایپس استعمال کر لیں گی

اب آپ تمام ایپس کو ڈیٹا استعمال کرنے سے روک سکتے ہیں جس کا پیکج ہے بس وہی
ایپس چلیں گی اور آپکا بیلنس محفوظ ہو جائے گا تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔۔۔

سب سے پہلے ہمیں ایک ایپ کی ضرورت پڑے گی نیچے دئیے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں

[Only registered and activated users can see links Click here to register]

اس ایپ کو انسٹال کرکے اوپن کر لینے کے بعد آپ کے سامنے تمام ایپس شو ہو جائیں
گی جو ڈیٹا استعمال کرتی ہیں ان کے سامنے ڈیٹا اور وائی فائی کا آپشن ہوگا
سکرین شارٹ نیچے دے دیا ہے۔۔۔۔۔
آپ نے اس اپ کو وائی فائی استعمال کرنے سے روکنا ہے تو وائی فائی کے بٹن پر
کلک کردیں یا پھر ڈیٹا پر کلک کردیں اسی طرح جس ایپ کا پیکج ہے اس کے علاوہ
تمام ایپس کا ڈیٹا بند کردیں اور ایپ کے ٹاپ کارنر پر موجود بٹن آن کردیں
لیں جی آپ کا کام ہو گیا ہے اب بے فکری نے انٹرنیٹ چلائیں سم بیلنس ختم نہیں ہوگا
سکرین شارٹ
İmage attached on tipsdunya

Possibly Related Threads...
والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
The Following 1 User Says Thank You To Huraira_Rana For This Useful Post:
Prince

[-]
Tags
بیلنس سم کرنے ہوگا حل انٹرنیٹ پر بڑا آن نہیں مسئلہ ختم