Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: اولاد اور دولت پر فخر کرنا فتنہ جنم دینا ہے
Post Date: 10/05/2018, 08:43 AM
Last active: 20/06/2018, 03:17 PM
ACHA BACHA **
Threads: 34, Posts: 118, Thanks: 17
İmage attached on tipsdunya

İmage attached on tipsdunya
اہم سوچ
ذہن میں رکھیے
اولاد اور دولت پر فخر کرنا فتنہ جنم دینا ہے ۔اولاد قبر تک چھوڑ آتی ہے اسکے بعد آپ جانے آپکے اعمال جانیں ۔دولت پر دوسروں کا قبضہ ہوگا اور اسکی بانٹ پر اولاد میں جھگڑا ہوگا دشمنی بڑھ جاۓ گی۔آپکے ایصال و ثواب کا سلسلہ چالیس دن تک بمشکل ہوگا آپ نے بھی اپنے والدین کو ایسے ہی نپٹایا تھا۔آپ نے بھی والدین کی چھوڑی
ہوئ دولت پر ایمانداری نہیں اپنائ ۔ اور انکے لیۓ وہ کچھ نہ کیا جس سے آپکی بخشش ہو سکے ۔آپنے بھی اپنے ماں باپ کے ایصال و ثواب کے لۓ یہی وطیرہ اپنایا تھا ۔
امیر ہونا سخت دلی
پیدا کرتا ہے ۔ اللّٰه کا خوف دل سے نکل
جاتا ہے ۔فکر کیجیۓ اپنی آخرت کی ۔ آپ صالح ہیں تو آپکی اولاد اپ کی تربیت پر صالح ہوگی ۔آپکی آنکھ میں شرم ہوگی تو آپکی اولاد بھی حیادار ہوگی۔آپ مدد کرنے والے ہونگے
تو آپکی اولاد بھی اس جذبہ کو اپناۓ گی۔
یاد رکھیے صرف اللّٰه جلّہ شانَہُ آپکا مددگار ہے کیونکہ وہ انتہائ مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔ظالم آپکی اولاد نہیں آپ ہیں ۔بس یاد رکھیں جو بویا وہی کاٹیں گے آپ۔سوچ رکھیں ۔قبر میں آپکا کیا حال ہوگ
ا ۔سوچیۓ ۔وقت نکلاجارہا ہے

[-]
Tags
فتنہ دینا جنم دولت اولاد فخر پر اور ہے کرنا