Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: کبھی تو یوں بھی ھو
Post Date: 20/12/2017, 12:42 AM
Last active: 23/09/2019, 09:47 AM
Management
PRINCE SHAAN *****
Threads: 167, Posts: 293, Thanks: 164
İmage attached on tipsdunya

کبھی تو یوں بھی ھو
”کبھی یوں بھی تو ھو“

دریا کا ساحل ھو
پُورے چاند کی رات ھو
اور تم آؤ
کبھی یوں بھی تو ھو
پریوں کی محفل ھو
کوئی تمہاری بات ھو
اور تم آؤ
کبھی یوں بھی تو ھو
یہ نرم ملائم ٹھنڈی ھوائیں
جب تمہارے گھر سے گزریں
تمہاری خوشبُو چرائیں
میرے گھر لے آئیں
کبھی یوں بھی تو ھو
سُونی ھر منزل ھو
کوئی نہ میرے ساتھ ھو
اور تم آؤ
کبھی یوں بھی تو ھو
یہ بادل ایسا ٹُوٹ کے برسے
میرے دل کی طرح ملنے کو
تمہارا دل بھی ترسے
تم نکلو گھر سے
کبھی یوں بھی تو ہھو
تنہائی ھو ، دل ھو
بوندیں ھوں ، برسات ھو
اور تم آؤ
کبھی تو یوں بھی ھو.


Possibly Related Threads...
شفا دیتا تھا کبھی
کبھی جو خوشبو نے گلشن کا احتساب لکھا
The Following 1 User Says Thank You To PRINCE SHAAN For This Useful Post:
Mehak
2.RE: کبھی تو یوں بھی ھو
Last active: 22/12/2017, 11:38 AM
rida0011 Threads: 0, Posts: 1, Thanks: 0
[rainbow]دِل کرتا ہے آپکو فولو کر لوں
3.RE: کبھی تو یوں بھی ھو
Last active: 23/09/2019, 09:47 AM
Management
PRINCE SHAAN *****
Threads: 167, Posts: 293, Thanks: 164
rida0011 Wrote:
دِل کرتا ہے آپکو فولو کر لوں

پسند کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ

[-]
Tags
یوں تو کبھی ھو بھی