Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: میری سہیلی , میری ماں
Post Date: 15/12/2017, 09:26 PM
Last active: 23/09/2019, 09:47 AM
Management
PRINCE SHAAN *****
Threads: 167, Posts: 293, Thanks: 164
İmage attached on tipsdunya

میری سہیلی , میری ماں

میری سہیلی ... میری ماں
تری چوڑیاں میرا ہاتھ تهامے رہتی ہیں
تری بالیاں کانوں میں سرگوشیاں سی کرتی ہیں
تیرے کنگن اور تیرے زیور تیرے قصے سناتے رہتے ہیں
جتنے پل تجھ بن بیت رہے ہیں ماں
سب میں مل کے بانٹ رہی ہوں
یہ ترے تحفے نہیں تری خوشبو ہے
جہاں جاوں ساتھ ساتھ رہتے ہیں
ماں ...
تو سو گئی جس خاک میں
مرے سجدے اس پے قربان رہتے ہیں
آسماں کا ہر جمکتا ستارہ چہرہ ترا بن جاتا ہے
بادل کی ٹکڑیاں تصویر تری ہو جاتی ہیں
میری ماں .. میری سوہنی میری دلدار
تری غمگساری میرے آنسو پونچھ لیتی ہے
پر تو اپنی سنا .... میری سہیلی
کچھ تو بتا اب تو کیسی ہے ؟
لاکھوں درد تهے ا'س تن کو
دوا .. دعا سے دور
تو آرام سے تو ہے ناں ؟
میری سہیلی
مہری ماں


Possibly Related Threads...
میری آنکھوں میں اتر جائو
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے
شاعرانہ سی ھے زندگی یہ میری
جو میری آنکھ سے ٹپکا ، تیرا آنسو ہو گا
The Following 1 User Says Thank You To PRINCE SHAAN For This Useful Post:
ACHA BACHA
2.RE: میری سہیلی , میری ماں
Last active: 23/04/2017, 08:47 PM
eldiablo1874861 *
Threads: 0, Posts: 10, Thanks: 21
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
پیارا تھریڈ ڈیزائن کیا آپ نے
3.RE: میری سہیلی , میری ماں
Last active: 23/09/2019, 09:47 AM
Management
PRINCE SHAAN *****
Threads: 167, Posts: 293, Thanks: 164
(25/03/2018, 12:29 AM)eldiablo1874861 Wrote:
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
پیارا تھریڈ ڈیزائن کیا آپ نے
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
4.RE: میری سہیلی , میری ماں
Last active: 20/06/2018, 03:17 PM
ACHA BACHA **
Threads: 34, Posts: 118, Thanks: 17
بہت خـــــــــوب ۔۔۔ بہت عـمـــــــــــدہ

[-]
Tags
ماں میری سہیلی