Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
Post Date: 01/12/2017, 11:38 AM
Last active: 25/09/2019, 09:13 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874
Salam1
İmage attached on tipsdunya
اسمارٹ فون کے والیم بٹن سے فلیش آن کریں،فوٹو:انٹرنیٹ

نیویارک: اسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس )بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔

İmage attached on tipsdunya

اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بس ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی۔ پلے اسٹور نے فری ایپ ’’بٹن میپر‘‘ انسٹال کریں اور ضروری اجازت دینے کے بعد ایپ قابل استعمال ہوجائے گی۔

نئے اسکرین پیج کھلنے پر’گو‘ کا آپشن ہوگا جس پر کلک کرنے سے اگلے پیج پر رسائی مانگی جائے گی جسے آن کرنے پر والیم اپ اور والیم ڈاؤن کے آپشنز دیے جائیں گے۔

İmage attached on tipsdunya

ملٹی پل فیچرز استعمال کرنے کے لیے جس بٹن کو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں۔ اس کے بعد تین آپشنز نظر آئیں گے جس میں سنگل ٹیپ، ڈبل ٹیپ اورلانگ پریس شامل ہیں۔

İmage attached on tipsdunya

اس میں کسی ایک کا انتخاب کرنے پرنئے اسکرین پیج پر16 آپشنزدستیاب ہوں گے جسے والیم بٹن سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

İmage attached on tipsdunya

جب آپ کسی ایک آپشن کو منتخب کریں گے جیسے فلیش آپشن تو والیم بٹن دبانے سے فلیش آن ہوجائے گی۔ اسی طرح آپ پسندیدہ آپشنز کا انتخاب کرکے والیم بٹن سے اسے آن یا آف کرسکتے ہیں۔

İmage attached on tipsdunya


Possibly Related Threads...
انٹرنیٹ آن کرنے پر سم بیلنس ختم نہیں ہوگا بڑا مسئلہ حل
The Following 2 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
Lion Power, RaiisKing
2.RE: والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
Last active: 33 minutes ago
RaiisKing *
Threads: 6, Posts: 44, Thanks: 77
nice

Posted via [Only registered and activated users can see links Click here to register]
3.RE: والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
بہت عمدہ بھائی

Posted via [Only registered and activated users can see links Click here to register]
4.RE: والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
Last active: 01/05/2016, 11:48 PM
knight9724 *
Threads: 0, Posts: 8, Thanks: 0
کیا بیٹ ہے جناب آپکی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا Upp
5.RE: والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے
Last active: 22/07/2016, 03:50 PM
tambds234 *
Threads: 0, Posts: 12, Thanks: 17
تسی چاہ گئے

[-]
Tags
لوگ والیم حیران بٹن کے وہ کن اکثر جانتے کمالات نہیں 16 جو