Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Post Date: 20/11/2017, 12:50 AM
Last active: 25/01/2019, 06:58 PM
Ali nawazali *
Threads: 9, Posts: 30, Thanks: 27
کسی نے پھول سے پوچھا...؟
کہ تو آج تک کیوں کھلتا رھا,


تو نے دی سب کو خوشبو
تجھےکیا ملتا رھا,
پھول نے مسکرا کر کہا,

کچھ دے کے کچھ لینا یہ تو اک کارو بار ھے,
سب کچھ دےکے بھی کچھ نہ لینا یہی تو سچا پیار ہے .


""$'(Bawa g khair hossi)$''""

Possibly Related Threads...
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے
ہر کسی سے پوچھا
شاخ پہ پھول کھِلا دیکھا ہے
جن کی نگاہوں میں پھول برستے ہوں~*
The Following 2 User Says Thank You To Ali nawazali For This Useful Post:
Prince, PRINCE SHAAN
2.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 25/09/2019, 09:13 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874
واہ کیا خوبصورت لائن ہے۔
3.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 23/09/2019, 09:47 AM
Management
PRINCE SHAAN *****
Threads: 167, Posts: 293, Thanks: 164
??واااااہ  بہت عمدہ  ??
4.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 09/04/2017, 01:12 PM
ARSLAN7 *
Threads: 0, Posts: 6, Thanks: 0
بہت اچھا لگا آپکا تھریڈ پر کر شکریہ
5.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 24/12/2017, 10:00 PM
sarbex *
Threads: 0, Posts: 1, Thanks: 0
تو تو اسپائڈر من ہی
6.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 23/04/2017, 07:46 PM
destroyer1093 *
Threads: 0, Posts: 10, Thanks: 2
ہر بار کی ترحان سپرب تھریڈ تھینکس بڑو
7.RE: کسی نے پھول سے پوچھا...؟
Last active: 01/05/2016, 11:48 PM
Waseem dogar 2 *
Threads: 0, Posts: 12, Thanks: 27
تھینکس بڑو آپکی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا

[-]
Tags
نے ؟ سے پوچھا کسی پھول