Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Post Date: 07/10/2017, 06:07 PM
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
İmage attached on tipsdunya


دوستوں کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .


تو جیسا کے میرے کچھ دوست ہیں جن کے پاس اینڈرائڈ موبائل بھی ہے اور ان کو گیمز کا بھی بہت شوق ہے

لیکن وہ اپنا یہ شوک پورا نہیں کر پاتے کیونکہ ان کے موبائل کی

Storage
کم ہوتی ہے .

تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ اپنی تمام گیمز اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کس طرح کھیل سکتے ہیں

وہ بھی صرف ایک ایپ سے .

تو دوستوں اس ایپ کا نام ہے


"Happy Chick"



[Only registered and activated users can see links Click here to register]


تو آپ کو کرنا صرف یہ ہے اس ایپ کو
داؤنلوڈ کرنا ہے .

اب اس کو اوپن کریں اور اپنے پسند کی گیمز ڈونلوڈ کریں

آپ جو بھی گیم ڈونلوڈ کریں گے
وہ آپ کے
SD Card
میں آ جاۓ گی .

اور داؤنلوڈ کے بعد آپ گیم کو پلے کریں اور انجواے کریں .

سکرین شارٹ :

İmage attached on tipsdunya

İmage attached on tipsdunya

İmage attached on tipsdunya

İmage attached on tipsdunya

امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند ای ہو گی .
تو دوستوں اپنا خیال رکھیے گا .

اللّه حافظ .


The Following 4 User Says Thank You To Lion Power For This Useful Post:
Akram Naaz, fasifasi824, Junaid Butt, Prince
2.RE: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Last active: 09/05/2018, 12:29 PM
VIP
fasifasi824 ***
Threads: 60, Posts: 326, Thanks: 170
bhut acha thread paish kia ap ny.
The Following 1 User Says Thank You To fasifasi824 For This Useful Post:
Lion Power
3.RE: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Last active: 19/01/2020, 04:37 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874
Wah کیا بات ہے ۔


The Following 1 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
Lion Power
4.RE: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
(09/10/2017, 04:14 PM)fasifasi824 Wrote: bhut acha thread paish kia ap ny.
شکریہ پیارے بھائیو
(09/10/2017, 05:36 PM)Prince Wrote:
Wah کیا بات ہے ۔


5.RE: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Last active: 14 minutes ago
Akram Naaz **
Threads: 25, Posts: 80, Thanks: 86
وعلیکم السلام
بہت پیاری شیئرنگ کی ہے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
The Following 1 User Says Thank You To Akram Naaz For This Useful Post:
Lion Power
6.RE: اپنے پسند کی تمام گیمز صرف ایک ایپ میں کھیلیں
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
(10/10/2017, 07:44 AM)Akram Naaz Wrote: وعلیکم السلام
بہت پیاری شیئرنگ کی ہے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ

شکریہ اکرم بھائی خوش رہیں

[-]
Tags
تمام کھیلیں اپنے ایک گیمز میں پسند صرف کی ایپ