Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: Fun Time ( 39 )
Post Date: 02/10/2017, 12:43 PM
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
عورتوں کے ایک گروپ سے پوچھا گیا کہ کون کون اپنے شوہروں سے پیار کرتی ہیں سب نے ہاتھ کھڑے کر دیے
ان سب کو ایک ایک میسج دیا گیا کہ اپنے اپنے شوہروں کو بھیجیں
میسج یہ تھا
"آئی لو یو سویٹ ہارٹ "
اور ان کے شوہروں کے جواب کچھ اس طرح تھے
۱۔تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟
۲۔اب کیا ہو گیا؟ پھر سے کار مار دی کیا؟
۳۔اب کیا کر دیا تم نے؟ میں اس بار معاف نہیں کروں گا،
۴۔ایکسکیوزمی؟
۵۔صرف اتنا بتاو کتنے پیسے چاہیے؟
۶۔نشہ تو نہیں کر لیا؟
اور سب سے اچھا جواب یہ تھا
۷۔ کون ہیں آپ؟


Possibly Related Threads...
Fun Time ( 63 )
Fun Time ( 62 )
Fun Time ( 61 )
Fun Time ( 60 )
Fun Time ( 76 )
The Following 1 User Says Thank You To Lion Power For This Useful Post:
Saleem232

[-]
Tags
time fun 39