* Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) * - Tipsdunya.com



* Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *

Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
#1
01/10/2017, 01:44 AM,
@TipsDunya.com
Moderators
Best Mobile ExpertsActive Member AwardNice Member
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Join Date: Sat Sep 2017
Posts: 787
Threads: 215
Thanks Received: 301
Thanks Given: 286
Points: 3,822, Level: 25
Rank

Completed to up Level: 28%
Experience

Mood: None
* Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
İmage attached on tipsdunya

ٹپس دنیا ڈاٹ کوم کے تمام ممبرز کیسے ہو آپ سب امید ہے آپ نے اس خوبصورت فارم سے بہت کچھ سیکھا ہو گا

پیارے بھائیو آج میں آپ کو فلیشنگ کورس کے لیکچر نمبر 4 میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ....

میرے پیارے بھائیو فلیشنگ کورس کو صحیح طرح سمجنے کے لیے میری پہلی 3 کلاسز ضرور پڑھیں تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ پیش نا آئے


[Only registered and activated users can see links Click here to register]


[Only registered and activated users can see links Click here to register]


[Only registered and activated users can see links Click here to register]


تو دوستو آج کے اس کورس میں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ موبائل ریکوری کیا ہے
ریکوری کتنے قسم کی ہوتی ہے
ان میں فرق کیا ہے اور آپ اپنے موبائل کو کس طرح فلیش کر سکتے ہیں کے بارے میں بات چیت ہو گی [/B]وغیرہ وغیرہ

تو دوستو اللّه پاک کے پیارے نام سے آج کی کلاس کی شروع کرتے ہیں [/B]


بسم اللہ الرحمان الرحیم

سب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ


ریکوری کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے
[/B]



جب ہم اپنے موبائل کو اوف کریں اور پھر
Volumn Up + Pawer botton

OR

Volumn Up + Pawer + Home Button[/B]


کو ایک ساتھ دبائیں تو سامنے فیکٹری سیٹنگ کھلتی ہے جسے ہم ریکوری کہتے ہیں اور اس کی ضرورت ہمیں تب پڑتی ہے جب ہمارا موبائل اون نا ہوتا ہو اور پھر ہم اسے ریکوری سے جا کر ری سیٹ کرتے ہیں اور موبائل اون ہو جاتا ہے اور بھی بہت کچھ ..........


ریکوری کتنے قسم کی ہوتی ہے اور ان میں فرق
[/B]


دوستو ریکوری 2 قسم کی ہوتی ہے


1 : Stock Recovery

2 : Custom Recovery


اور ان دونوں میں بہت فرق ہے اور اب میں آپ کو ان دونوں میں فرق بتاؤں گا یعنی اب میں آپ کو بتاؤں گا کسٹم ریکوری کیا ہے اور اسٹاک ریکوری کیا ہے


اسٹاک ریکوری کیا ہے
[/B]

اسٹاک ریکوری وہ ہوتی ہے جو کمپنی خود پہلے سے فلیش کر کے دیتی ہے اسٹاک ریکوری کی مدد سے ہم اپنے موبائل کا لاک طور سکتے ہیں اور یا پھر موبائل کا کوئی سافٹ ویئر خراب ہو جاۓ تو ہم اسے اسٹاک ریکوری سے آسانی سے ٹھیک کر سکتے ہیں اس کے لیے کرنا یہ ہوتا ہے کہ

Volumn Up + Pawer botton

OR

Volumn Up + Pawer + Home Button[/B]


ان کو 15 سیکنڈ کے لیے ایک ساتھ دبانا ہوتا ہے اور سامنے اسٹاک ریکوری آجاتی ہے اور پھر ہم وہا سے

Wifi Factory Data[/B]

ری سیٹ کر کے موبائل لاک طور سکتے ہیں اور ساتھ ہی کوئی خرابی ہو وہ بھی ٹھیک ہو جاتی ہے

اسٹاک ریکوری میں صرف وہی چیزیں ہوتی ہیں جو کمپنی نے شامل کی ہوں اس کے علاوہ کچھ نہیں

تو امید ہے آپ اسٹاک ریکوری کے بارے میں سمجھ گے ہوں گے تو اب بات کرتے ہیں کسٹم ریکوری پر


کسٹم ریکوری کیا ہے
[/B]


کسٹم ریکوری وہ ہوتی ہے جو کمپنی والے نہیں بناتے وہ کوئی اور لوگ بناتے ہیں اور ہم اسے گوگل سے حاصل کرتے ہیں کسٹم ریکوری میں ہوتا کیا ہے کہ وہ لوگ اسٹاک ریکوری کو ایڈٹ کر کے اس میں اور چیزیں شامل کر دیتے ہیں

کسٹم ریکوری کو اپنے موبائل میں فلیش کرنے کے بعد اپنے موبائل کو کسی بھی ورژن پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں اور ہم اپنے موبائل میں اپنی مرضی کی تبدیلی لا سکتے ہیں.
کسٹم ریکوری سے ہمیں بہت سے اضافی فنکشنملتے ہیں جس سے ہم فائدہ اٹھاتے ہیں اور بھی بہت کچھ ...

دوستو اب میں آپ کو بتاؤں گا کہ اینڈرائڈ میں کسٹم ریکوری فلیش کیسے کریں اور میں آپ کو اس کے 3 مختلف طریقے بتاؤں گا آپ کو جو سہی لگے اسے استعمال کریں



اینڈرائڈ میں کسٹم ریکوری فلیش کیسے کریں میتھڈ نمبر 1
[/B]


سب سے پہلے تو آپ گوگل سے اپنے موبائل کے لیے

Custom Recovery ( CWM)[/B]

داؤنلوڈ کر لیں کسٹم ریکوری داؤنلوڈ کرنے کے لیے گوگل میں یہ لکھیں


Custom Recovery For " Your Mobile Name + Model "
[/B]



اب آپ کو وہا پر آپ کے موبائل کی ریکوری مل جاۓ گی جو کے زیادہ سے زیادہ

10 _ 15 MBs

کی ہوگی آپ اس کو داؤنلوڈ کر لیں .

کسٹم ریکوری ڈونلوڈ کرنے کے بعد آپ اسے اپنے میموری کارڈ میں پیسٹ کر دیں اور اس کے نام یہ رکھ دیں

⇨ Recovery.img [/B]


اب آپ اپنے موبائل میں ایک داؤنلوڈ کریں جس کا نام ہے

⇨ MobileUncle Tool[/B]


داؤنلوڈ کرنے کے لیے اس [Only registered and activated users can see links Click here to register] پر کلک کریں

اب آپ اس کو انسٹال کریں اور ایپ کو اوپن کریں اور پھر

⇨ Recovery Update[/B]

پر کلک کریں

اب آپ کے سامنے وہ کسٹم ریکوری آجاۓ گی جو آپ نے میموری کارڈ میں پیسٹ کی تھی اور آپ نے اس کے نام

Recovery.img[/B]

رکھا تھا اب اس پر کلک کریں

اب وہ آپ سے پوچھے گا

Are you Sure Flash Recvery[/B]


آپ اوکے پر کلک کر دیں اور کلک کرتے ہی آپ کا موبائل

ReBoot[/B]


ہو جاۓ گا اور آپ کے سامنے کسٹم ریکوری آجاۓ گی اور پھر کسٹم ریکوری میں دوبارہ کیسے جانا ہے بہت ہی آسان ہے جس طرح آپ نے اسٹاک ریکوری کھولی تھی اسی طرح کسٹم ریکوری بھی کھلے گی

تو دوستو آپ کے موبائل میں کسٹم ریکوری فلیش ہو گئی اب چلتے ہیں دوسرے میتھڈ کی طرح



اینڈرائڈ میں کسٹم ریکوری فلیش کیسے کریں میتھڈ نمبر 2
[/B]


سب سے پہلے آپ اپنے موبائل میں ایپ داؤنلوڈ کریں جس کا نام ہے

Flashify[/B]

داؤنلوڈ کرنے کے لیے [Only registered and activated users can see links Click here to register] پر کلک کریں



اب ایپ کو اوپن کریں اور وہ آپ سے روٹ اکسیس مانگے گا آپ

⇨ Accept[/B]


پر کلک کریں .....

اب آپ

⇨ backup/Restore[/B]

پر کلک کرکے اپنی کوررینٹ ریکوری کا بیکاپ بنا لیں تاکی آپ کی کسٹم ریکوری میں اگر کوئی پرابلم ہو تو آپ اسے ریسٹور کر سکیں اور اپنی پرانی ریکوری میں واپس آ سکیں

بیکاپ کرنے کے بعد

⇨ Flash[/B]

پر کلک کریں اور پھر آپشن میں

⇨ Recovery Image[/B]

پر کلک کریں ...


اب اگر آپ نے اپنے موبائل کے لیے پہلے سے کسٹم ریکوری داؤنلوڈ کی ہوئی ہے تو آپ یہاں

⇨ choose file[/B]

پر کلک کریں اور اس ریکوری کو سیلیکٹ کریں اور اگر داؤنلوڈ نہیں کی ہوئی تو داؤنلوڈ کرنے کے لیے گوگل میں یہ لکھیں


Custom Recovery For " Your Mobile Name + Model "
[/B]



اب آپ کو وہا پر آپ کے موبائل کی ریکوری مل جاۓ گی جو کے زیادہ سے زیادہ

10 _ 15 MBs

کی ہوگی آپ اس کو داؤنلوڈ کر لیں


اب آپ کی فلیشنگ مکمل ہوئی اور اب آپ

⇨ Reboot Now[/B]

پر کلک کریں اور پھر

Never Show this Screen During Boot Again[/B]


پر کلک کریں اور آپ کی ریکوری انسٹال ہو گئی

اب میں آپ کو تیسرا میتھڈ بتاؤں گا


اینڈرائڈ میں کسٹم ریکوری فلیش کیسے کریں میتھڈ نمبر 3
[/B]




سب سے پہلے اپنے موبائل میں ایپ داؤنلوڈ کریں جس کا نام ہے

ROM Manager[/B]

داؤنلوڈ کرنے کے لیے [Only registered and activated users can see links Click here to register] کر کلک کریں

اب آپ ایپ کو اوپن کریں اور آپشنز میں

⇨ Recovery Setup[/B]


پر کلک کریں

اب یہاں آپ کو

⇨ ClockworkMod Recovery[/B]


پر کلک کرنا ہے


اب یہاں ایک پیج آئے گا اس میں سے اپنے موبائل کے نام پر کلک کریں

اب یہاں پر

⇨ Flash ClockworkMod Recovery[/B]


پر کلک کریں

اب ریکوری انسٹال ہونا شروع ہو جاۓ گی اور کچھ ہی دیر میں کمپلیٹ ہو جاۓ گی اور اب آپ اپنا موبائل

ReBoot[/B]

کریں اور آپ کی کسٹم ریکوری فلیش ہو جاۓ گی


نوٹ : آپ کو ایک بار پھر بتاتا چلوں کے ان تینوں میتھڈز کے لیے آپ کا موبائل روٹ ہونا ضروری ہے

پیارے بھائیو آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے امید ہے آپ کو یہ لیکچر اچھا لگا ہو گا

تو دوستو ملیں گے اگلے لیکچر میں تب تک کے لیے مجھے اجازت دیں ......


* * * * * * اللّه حافظ * * * * * *


Possibly Related Threads...
* Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) *
* Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *
* Mobile Flashing Course Class ( 1 ) *
* Android Mobile Flashing Course Last Class ( 5 ) *
Give Reputation to this user

#2
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 26/07/2016, 05:36 AM
Join Date: Tue Jul 2016
Posts: 10
Threads: 0
Thanks Received: 2
Thanks Given: 0
Points: 2, Level: 2
Rank

Completed to up Level: 1%
Experience

Mood: None
Link  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
ہر بار کی ترحان سپرب تھریڈ تھینکس بڑو
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#3
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 28/07/2016, 08:58 AM
Join Date: Thu Jul 2016
Posts: 12
Threads: 0
Thanks Received: 6
Thanks Given: 0
Points: 3, Level: 2
Rank

Completed to up Level: 25%
Experience

Mood: None
Video  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
کچھ خاص نی آیا سمجھ میں
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#4
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 23/04/2017, 08:00 PM
Join Date: Sun May 2016
Posts: 10
Threads: 0
Thanks Received: 1
Thanks Given: 0
Points: 2, Level: 2
Rank

Completed to up Level: 1%
Experience

Mood: None
Flower  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
پہلے ہی جانتا ہو
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#5
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 30/03/2017, 11:50 PM
Join Date: Sun May 2016
Posts: 7
Threads: 0
Thanks Received: 0
Thanks Given: 0
Points: 0, Level: 1
Rank

Completed to up Level: 60%
Experience

Mood: None
Newheart  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
تھینکس بڑو آپکی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#6
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 20/07/2016, 10:35 PM
Join Date: Wed Jul 2016
Posts: 8
Threads: 0
Thanks Received: 1
Thanks Given: 0
Points: 1, Level: 1
Rank

Completed to up Level: 73%
Experience

Mood: None
Iqbal06ncn(1)  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
Wah thanks.
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#7
01/10/2017, 01:56 PM,
Junior Member
Last active: 30/03/2017, 11:50 PM
Join Date: Sun May 2016
Posts: 11
Threads: 0
Thanks Received: 12
Thanks Given: 0
Points: 2, Level: 2
Rank

Completed to up Level: 12%
Experience

Mood: None
Link  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
ارے واہ اپنے تو کمال کا تھریڈ بنایا ہے
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#8
01/10/2017, 01:57 PM,
Junior Member
Last active: 06/07/2017, 01:30 PM
Join Date: Thu Jul 2017
Posts: 2
Threads: 0
Thanks Received: 0
Thanks Given: 0
Points: 0, Level: 1
Rank

Completed to up Level: 2%
Experience

Mood: None
PAKISTAN  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
اشتراق کا شکریہ
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#9
01/10/2017, 01:57 PM,
Junior Member
Last active: 23/04/2017, 08:02 PM
Join Date: Sun May 2016
Posts: 8
Threads: 0
Thanks Received: 0
Thanks Given: 0
Points: 1, Level: 1
Rank

Completed to up Level: 73%
Experience

Mood: None
Okts9l.jpg  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
تھینکس بڑو آپکی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user

#10
02/10/2017, 06:51 PM,
Junior Member
Last active: 30/03/2017, 11:50 PM
Join Date: Sun May 2016
Posts: 12
Threads: 0
Thanks Received: 10
Thanks Given: 0
Points: 3, Level: 2
Rank

Completed to up Level: 25%
Experience

Mood: None
Icon1  RE: * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
ماشاءاللہ بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا ہے شیئر کرنے کا شکریہ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user


Bookmarks

Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  * Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) * Lion Power 38 349 05/10/2017, 06:21 PM
Last Post: Lion Power
  * Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) * Lion Power 36 310 05/10/2017, 06:21 PM
Last Post: Lion Power
  * Mobile Flashing Course Class ( 1 ) * Lion Power 62 359 05/10/2017, 06:21 PM
Last Post: Lion Power
  * Android Mobile Flashing Course Last Class ( 5 ) * Lion Power 0 105 05/10/2017, 06:12 PM
Last Post: Lion Power

[-]
Tags
course mobile flashing class 4 android

Users see this thread

1 Guest(s)

Thread Tools

Current Thread Permissions
  You cannot post replies   [IMG] code is on
  You cannot edit your posts   [VIDEO] code is on
  You cannot delete your posts   Smilies is on
  You cannot vote in polls   MyCodes is on
  You cannot attach file in posts   HTML codes is off


Current Time: 19/01/2019, 01:32 PM