Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے
Post Date: 26/09/2017, 09:57 PM
Last active: 09/09/2020, 01:12 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874
bismilahha plus aslam-0-alikum
ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔اجزائ :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ہر کھانے

سے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔
Kmm





Possibly Related Threads...
بال سیدھے کرنے کا نسخہ
ذہن تیز کرنے کے آسان نسخے
سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ
لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ
سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ
The Following 4 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
Akram Naaz, ASIFALIBHAYO, fasifasi824, Lion Power
2.RE: بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308

▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬


السلام علیکم !

بہت خوب اچھی شیئرنگ ہے

آپ کی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا

شکریہ

▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬



Posted via [Only registered and activated users can see links Click here to register]
The Following 1 User Says Thank You To Lion Power For This Useful Post:
Prince
3.RE: بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے
Last active: 16 minutes ago
Akram Naaz **
Threads: 25, Posts: 80, Thanks: 86
بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
The Following 1 User Says Thank You To Akram Naaz For This Useful Post:
Prince
4.RE: بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے
Last active: 09/05/2018, 12:29 PM
VIP
fasifasi824 ***
Threads: 60, Posts: 326, Thanks: 170
main smjha yah mixture balo par lgana hy
Pagal PagalPagalPagalPagal
The Following 1 User Says Thank You To fasifasi824 For This Useful Post:
Prince
5.RE: بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے
Last active: 09/09/2020, 01:12 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874
ہاہاہا نہی بھی۔
Pagal

[-]
Tags
آب کچھ کا بغیرسیاہ بالوں لگائے کرنے طریقہ،کمالات رہ پر جائینگے جادوئی دنگ ایسے