ایک سچا مسلمان ہونے کے ناطے اسے پڑھیں اور سوچیں - Tipsdunya.com



ایک سچا مسلمان ہونے کے ناطے اسے پڑھیں اور سوچیں

Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
#1
22/09/2017, 07:55 PM,
T.D Management
Management
Most Helpful MemberBest Management AwardTipsDunya AwardBest Admin Award
Last active: 23/06/2019, 09:05 PM
Join Date: Wed Feb 2016
Posts: 5,479
Threads: 1,094
Thanks Received: 3,855
Thanks Given: 4,247
Points: 59,161, Level: 53
Rank

Completed to up Level: 70%
Experience

Mood: Busy
ایک سچا مسلمان ہونے کے ناطے اسے پڑھیں اور سوچیں
ایک سچا مسلمان ہونے کے ناطے اسے پڑھیں اور سوچیں


*السلام علیکم میرے عزیز بھائیوں و پیاری بہنوں*


دوستوں آج کا دن دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے جو کچھ *کشمیر* میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور جو *فلسطین* میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور اب *برما* میں جو مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور جہاں جہاں بھی *مسلمان* ہیں ان کے ساتھ اتنا گندا سلوک اتنا انسانیت سوز سلوک جو کسی انسان تو دور کسی جانور کے ساتھ بھی کرنے سے انسانی جان کانپ اٹھے


*ایسا صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی کیوں*؟؟؟

کبھی کسی یہودی کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا؟؟

کبھی کسی اور مذہب والوں کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا؟؟

یہ صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی کیوں؟ ؟؟


*اور اوپر سے یہ نام نہاد کے طالبان جو جہاد کے نام پر صرف اسی طرف ہی رخ کرتے ہیں*

ان کو کشمیریوں کی آواز سنائی نہی دیتی؟؟؟

*جو کب سے آزادی کے منتظر ہیں اور اب تک اپنے لاکھوں مسلمانوں کو (جن میں ان کے ماں باپ بہن بھائی چچا چاچی اور سارے دوست احباب اور رشتہ دار ہیں) کھو چکے ہیں*

کہاں ہیں وہ دہشت گرد جو ایک مسلمان ملک جیسے *پاکستان* میں تو جہاد کے لئے آ سکتے ہیں لیکن ان کو کشمیری مسلمانوں کے لئے جہاد نظر نہیں آتا جو کب سے آزادی کے منتظر ہیں اور اب تک اپنے حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں

ان لوگوں کو فلسطین نظر نہیں آتا؟؟؟

ان کو جو برما میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ نظر نہیں آتا؟؟؟


اور اوپر سے ہمارے ملک کی میڈیا تو سبحان اللہ

ان کو تو برطانیہ کی سڑکوں کو دیکھانا آتا ہے اور انکو یہ تو نظر آتا ہے کہ سنی لیون فرصت کے وقت کیا کرتی ہے  مگر یہ لوگ جو مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے انکو دیکھاتے ہوتے ان کو موت آتی ہے

اور ان سب سے بڑھ کر ہم خود


جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جاتے ہیں

آج برما میں جو مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور فلسطین میں ہوا اور کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس میں ہماری خاموشی واقعی قابل و فکر ہے

آج جس طرح ہم ان سب کے لئے خاموش ہیں کل کو اللہ نا کرے ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے تو کیا کوئی اور اسلامی ملک  یا کوئی دوسرا ہماری مدد کے لئے آئے گا؟؟؟

ویسے تو سب کہتے ہیں کہ مسلمانوں کے لئے  امید *اسلامی جمہوریہ پاکستان* ہے اور یہ ایک نیو کلیئر ملک ہے اور ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہمارے بم کسی شب رات کے لئے نہیں رکھے...

لیکن کیا ہم انکا صیح طور پر استعمال کر رہے ہیں


نہیں بلکل نہیں کیونکہ جب ہمارے مسلمان بھائی اس درد زدا مصبت میں ہیں تو ہم اس سے پیچھے ہیں

ہمارے لیڈر چاہے کوئی بھی ہو میں کسی ایک پارٹی کا نام لے کر اس کو بد نام نہیں کرتا کیونکہ جو جتنا اچھا ہے سب کو پتہ ہے ہماری میڈیا کو ان کے لندن کے ٹور دیکھائی دیتے ہے انکو جلسے دیکھانے آتے ہیں ان کو مزاحیہ پروگرام اور باکس آفس پر کون سی مووی کا راج ہے ان کو یہ سب دیکھانا آتا ہے تو کیا ان کو برما میں موجود ہمارے مسلمان بھائیوں پر ہونے والے مظالم نظر نہیں آتے کیا؟؟؟

سنا ہے آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے تو کیا ان کو اتنا  وقت بھی نہیں ملتا  کہ وہ اس بات کو ایک تحریک بنا کے دیکھائیں؟؟؟

پیارے بھائیوں اور بہنوں پلیز اللہ کے واسطے خود سے انصاف کرو اور جہاں جہاں بھی مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے یا ہو رہا ہے اور ہوا ہے خدا کے لیے چپ نہ بیٹھا جائے اس کا بھر پور احتجاج کیا جائے تا کہ اقوام متحدہ اور بڑی بڑی پاوریں خود ہی یہ سب کچھ روکنے پر مجبور ہو جائیں


اور اس پوسٹ کو ہر جگہ شئیر کرو کیا پتہ ہم سب میں سے کسی ایک اور مسلمان بھائی کا ظمیر جاگ جائے...

یاد رکھو جس دن مسلمان جاگ گئے تو اس دن ایک بار پھر پوری دنیا میں اسلام ہی اسلام ہوگا انشاءاللہ


شکریہ۔۔۔


Possibly Related Threads...
خبردار ۔۔۔ یکم اپریل کو کیا ہونے والا ہے
Give Reputation to this user

#2
23/09/2017, 09:19 PM,
@TipsDunya.com
Moderators
Best Mobile ExpertsActive Member AwardNice Member
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Join Date: Sat Sep 2017
Posts: 787
Threads: 215
Thanks Received: 307
Thanks Given: 286
Points: 3,822, Level: 25
Rank

Completed to up Level: 28%
Experience

Mood: None
RE: ایک سچا مسلمان ہونے کے ناطے اسے پڑھیں اور سوچیں
ماشاللہ بہت اچھا تھریڈ ہے
Quote this message in a reply Reply Give Reputation to this user


Bookmarks

Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
Icon1 خبردار ۔۔۔ یکم اپریل کو کیا ہونے والا ہے MAziz 2 220 26/03/2017, 10:45 PM
Last Post: Tanveer Armani

[-]
Tags
مسلمان پڑھیں ایک ناطے سوچیں کے اسے سچا ہونے اور

Users see this thread

1 Guest(s)

Thread Tools

Current Thread Permissions
  You cannot post replies   [IMG] code is on
  You cannot edit your posts   [VIDEO] code is on
  You cannot delete your posts   Smilies is on
  You cannot vote in polls   MyCodes is on
  You cannot attach file in posts   HTML codes is off


Current Time: 26/06/2019, 09:07 AM