Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو یہ پھل استعمال کر یں اور حیران کن نتائج حاصل کریں
Post Date: 20/09/2017, 01:18 AM
Last active: 28/08/2019, 04:00 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874

Salam
مردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے. سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بال گرنا رک جائیں گے


اورساتھ ہی نئے بال بھی اگنے لگیں گے.

ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے.امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میں لگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں . نارمل پانی سے دھولیں ،رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں .چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں

اور نئے با ل بھی اگنے لگے ہیں. نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں .

..
قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں




Possibly Related Threads...
وہ ایک انتہائی عام سی چیز جس کے استعمال سے آپ کا گنجا پن دنوں میں ختم ہوجائے گا
قد لمبا کرنا چاہتے ہیں تو چند آسان طریقوں پر عمل کریں
لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ
منہ سے آنے والے گندی بو سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی شاندار طریقہ
The Following 1 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
mehmoodfarid2
2.RE: اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو یہ پھل استعمال کر یں اور حیران کن نتائج حاصل کریں
Last active: 25/07/2018, 05:34 PM
Moderators
Lion Power *****
Threads: 215, Posts: 787, Thanks: 308
بہت خوب شیئرنگ

[-]
Tags
حیران پھل آپ یں اگر تو کے کن ہیں نتائج بال یہ رہے اور گر استعمال کر کریں حاصل