Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: وہ ایک انتہائی عام سی چیز جس کے استعمال سے آپ کا گنجا پن دنوں میں ختم ہوجائے گا
Post Date: 19/08/2017, 01:50 AM
Last active: 09/09/2020, 01:12 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874

گنجا پن دور کرنے کے لئے لوگ کئی طرح کے علاج کرتے ہیں لیکن اگر آپ روز میرس(Ros maris)یا روزمیری کا استعمال کریں تو آپ کے بال گھنے ہونے لگیں گے۔یہ پودا بآسانی بازار سے کسی نرسری سے مل جاتا ہے اور اسے summeri roseبھی کہا جاتا ہے۔حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزمیری(دونی)ایک انٹی آکسیڈینٹ کی طرح کام کرتے ہوئے آپ کو جوان بھی رکھتا ہے۔اس میں موجود فلیونائڈز خون کی گردش کو تیز کرتے ہوئے مردہ جلد میں جان ڈالتے ہیں اور نئے بال اگنے لگتے ہیں۔1995ءمیں بھی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ دونی کی وجہ سے جلد کی سوزش کم ہوتی ہے اور جلد میں موجود بیکٹیریا ختم ہوتے ہیں۔
بالوں کی افزائش کے لئے
50ملی لیٹر باداموں کا تیل،8قطرے روزمیری آئل،6قطرے لیونڈر کا تیل اور تین قطرے رادید(clary sage)کے قطرے لے کر مکس کریں۔تمام اجزاءکو مکس کریں اور سر میں لگانے کے بعد ہلکا برش کریں۔اس کے بعد نہالیں،اس نسخے سے آپ کے بال گھنے اور خوشبودار ہوجائیں گے۔




Possibly Related Threads...
اگر آپ کے بال گر رہے ہیں تو یہ پھل استعمال کر یں اور حیران کن نتائج حاصل کریں
منہ سے آنے والے گندی بو سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی شاندار طریقہ
The Following 1 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
Ashan

[-]
Tags
کا آپ جس ہوجائے ایک چیز گنجا سے دنوں کے وہ میں سی گا ختم استعمال عام انتہائی پن