Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: عمر کے ساتھ ساتھ جلد پر بننے والے اس طرح کے نشانات سے نجات کا قدرتی نسخہ جانئے
Post Date: 25/07/2017, 09:53 AM
Last active: 09/09/2020, 01:12 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874

[Salam:
İmage attached on tipsdunya

وقت گزرنے کے ساتھ انسا ن کے ہاتھ کی جلد پر جھریاں تو پڑتی ہی ہیں لیکن ساتھ اس طرح کے نشانات بننے لگتے ہیں۔آئیے آپ کو ان نشانات کو صاف کرنے کے لئے آسان قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔
سیب کا سرکہ
اس میں الفا ہائیڈروایسڈز پائے جاتے ہیں جن کی مدد سے جلد پر اس طرح کے نشانات کو صاف کرنے میں مددملتی ہے۔جلد پر لگاکر 20منٹ تک اسے خشک ہونے دیں،ابتداءمیں تھوڑی سی چبھن ہوگی لیکن کچھ دنوں میں یہ ختم ہوجائے گی۔ چونکہ سیب کا سرکہ خشک تاثیر رکھتاہے لہذا اسے لگانے سے قبل اس میں زیتون کا تیل ملالیں۔
لیموں
اس میں بلیچنگ خصوصیات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے پر موجود دھبے صاف ہوجاتے ہیں۔جہاں سے دھبے صاف کرنے ہوں وہاں لیموں کاٹ کر رگڑیں۔خیال رکھیں کہ ایسا کرنے کے فوری بعد باہر نہ جائیں ورنہ اس جگہ کی جلد سیاہ ہوجائے گی۔
پیاز
اس کی انٹی سیپٹک خصوصیات کی وجہ سے پیاز بھی جلد پر موجود بڑھاپے لے نشانات کو صاف کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔پیاز کو کاٹ کر اسے جلد پر رگڑیں اور اس میں سے نکلنے والے رس کو جلد میں جذب ہونے دیں۔آپ چاہیں تو پیاز کا رس نکال کر اس میں چند قطرے شہد ملائیں اور اسے جلدپرلگاکر 20منٹ انتظار کریں۔




Possibly Related Threads...
بال سیدھے کرنے کا نسخہ
کاکروچ اور دیگر کیڑوں مکوڑوں سے گھر صاف رکھنا چاہتے ہیں ؟تو یہ نسخہ اپنائیں
سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ
سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ
منہ سے آنے والے گندی بو سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی شاندار طریقہ
The Following 1 User Says Thank You To Prince For This Useful Post:
Akram Naaz
2.RE: عمر کے ساتھ ساتھ جلد پر بننے والے اس طرح کے نشانات سے نجات کا قدرتی نسخہ جانئے
Last active: 3 minutes ago
Akram Naaz **
Threads: 25, Posts: 80, Thanks: 86
Nice Sharing
Thanks for sharing

[-]
Tags
عمر کا جلد طرح اس جانئے نشانات سے نسخہ کے پر ساتھ والے قدرتی بننے نجات