Search
Toggle Menu
Print PDF Subscribe
Topic: *عیدالفطر کی نماز کا طریقہ*
Post Date: 24/06/2017, 11:24 PM
Last active: 17/12/2018, 11:39 PM
Mobile-Expert
Tanveer Armani ****
Threads: 638, Posts: 1171, Thanks: 2,166
salam
stars
flowers

*عیدالفطر کی نماز کا طریقہ*

*پہلے نیت کریں

☽ نیت کرتا ہوں میں دو رکعت نماز عیدالفطر کی زائد چھ تکبیروں کے ساتھ منہ میرا کعبہ شریف کی طرف
واسطے اللہ تعالی کے پیچھے اس امام کے.

امام تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ کرثنا پڑھےگا ہمیں بھی تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی.

⛤ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے

اسكے بعد امام قرآت کرےگایعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گااور رکوع سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہوگی

?دوسری رکعت کے لئے اٹھتے ہی امام قرآت کرے گا یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھےگا اس کے بعدرکوع میں جانے سے پہلے زائد تینوں تكبيرے ہوں گی

⛤پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے

⛤تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑ دینا ہے

یہاں تک زائد تكبيرے مکمل ہوگئ.
☽ اب اس کے بعد بغیر ہاتھ اٹھاے تکبیر کہہ کر رکوع میں جاینگے.
☽اور بس آگے کی نماز دوسری نمازوں کی طرح پڑھنا ہےپھر سلام پھیرنا ہوگی.

*بہت سے بھائی اکثر غلط نماز پڑہتے ہیں اس نماز کے طریقے کو عیدالفطر سے پہلے خوب شئیر کریں تا کہ سب بھائی صیح نماز ادا کر سکیں اور ہم سب کو اللہ پاک نیک عمل کی توفیق عطاءفرمائے۔۔۔آمین*
The Following 1 User Says Thank You To Tanveer Armani For This Useful Post:
Prince
2.RE: *عیدالفطر کی نماز کا طریقہ*
Last active: 09/09/2020, 01:12 PM
Management
Prince *****
Threads: 1,094, Posts: 5613, Thanks: 3,874

JazakAllah JazakAllah



[-]
Tags
کا طریقہ نماز عیدالفطر کی